چاند رات کے لیے آپ کا شیڈول کیا ہے؟

اس کا ایک اور پہلو بھی ہے جسے اکثر ہم بھول جاتے ہیں

               

 

یوں تو ہر اسلامی مہینے میں چاند رات آتی ہے، مگر عید الفطر کی چاند رات کا انتظار اور اس کی رونق ہی کچھ اور ہوتی ہے۔

 

جیسے ہی چاند نظر آتا ہے، گھروں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔بچوں کے چہرے کھل اٹھتے ہیں۔عورتیں عید کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ گھروں میں صفائی، مہمان نوازی کے انتظامات کی تیاری شروع ہو جاتی ہے۔بازاروں کا منظر بھی قابل دید ہوتا ہے۔ الگ ہی رونقیں۔لیکن اسی چاند رات کا ایک اور پہلو بھی ہے جسے اکثر ہم بھول جاتے ہیں۔

 

علمانے کہاہے کہ اس آخری رات کی فضیلت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

مزید تفصیل اس وڈیومیں۔