کراچی: کبوتر اڑانے سے منع کرنےپر میٹرک کے طالبعلم نے خودکشی کر لی
والدین نے امتحانات کےدوران کبوتراڑانے سےمنع کیا تھا۔ پولیس
April 23, 2026 · قومی
فائل فوٹو
کراچی: بفر زون کےعلاقے میں میٹرک کے طالبعلم برہان الدین کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق والدین نے بتایا کہ بچے کے میٹرک کے امتحانات ہو رہے تھےاور امتحانات کےدوران کبوتراڑانے سےمنع کیا تھا۔ان کے بیٹے نےوالدین کی جانب سےکبوتربازی سےروکنےپردلبرداشتہ ہوکراپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔ متوفی میٹرک کا طالبعلم اور گھر کی چھت پرکبوتررکھےہوئےتھے۔