ڈھاڈر میں فتنہ الہند کے متعدد دہشت گرد مارے گئے

ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا۔بابر یوسف زئی

               
April 25, 2026 · قومی

بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

اس حوالے سے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے، ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا۔

بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔