ایران پر داغے گئے ان پھٹے بموں اور میزائلوں کی ریورس انجنیئرنگ

متعلقہ ماہرین کے حوالے کر دیا گیا۔بڑی تعداد میں ہیں۔ کئی ناکارہ بھی بنائے گئے

               
April 28, 2026 · امت خاص

دنیاکے سب سے بڑے بم سمیت ، فضاسے زمین پر مارکرنے والے راکٹ اور کروزمیزائل ایران کے ہاتھ لگے ہیں جن کی تعداد کم وبیش 10ہزار ہوسکتی ہے۔ان ہتھیاروں کی ریورس انجنیئرنگ شروع کردی گئی ہے،ان میں زیادہ تعداد’بجھ ‘کرگرنے یعنی نہ پھٹنے والے اسلحہ کی ہے۔

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ 2025میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد اس کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں نہ پھٹنے والے بم، میزائل اور دیگر گولہ بارود ملے ہیں، جن کو تحقیق اور ریورس انجینئرنگ کے لیے متعلقہ ماہرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات اس وڈیومیں۔