جیکب آباد، سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ٹریک معطل ہے , ریلوے ھکام
May 17, 2026 · قومی
فائل فوٹو
جیکب آباد میں آباد کے قریب سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ٹریک معطل ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق سکھر ایکسپریس کراچی سے جیکب آباد جارہی تھی ،ٹریک کا مرمتی کام شروع کرکے جلد اسے کلیئر کردیا جائے گا۔