عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی بھی ایک آنکھ خراب

بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی۔

May 20, 2026 · اہم خبریں, قومی
فوٹو سوشل میڈیا

فوٹو سوشل میڈیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنے بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے سلمان صفدر کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پیش کر دی ہے۔