’’مندر کا دروازہ بندتھا، لیکن اللہ کی مسجد کھلی تھی،وہاں پناہ ملی‘‘
کاکروچ تحریک میں کچھ طالبات شدید زخمی ہوگئی تھیں
’’ہمارےدھرم کے مندر کا دروازہ بند ہوگیا لیکن اللہ کی مسجد کھلی تھی،سکھوں کا گردوارہ کھلا تھا، ہمیںوہاں پناہ ملی‘‘۔یہ کہناہے بھارتی نوجوانوں کا جو حکومت کے خلاف تحریک چلارہے ہیں اورپولیس فورس نے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
اس دوران پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات خود بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
طلباوطالبات نے مودی سرکار کی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج شروع کیا ۔بھارتی پولیس نے ان پر لاٹھیاں برساتے اور پیلٹ گن سے فائرکرتے ہوئے کوئی امتیازنہیں رکھا۔
20 جولائی کو دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکیورٹی فورسزنے کاکروچ پارٹی کے لانگ مارچ پر طاقت کا استعمال کیا۔مقام تھا کناٹ پیلس۔
اس دوران کچھ طالبات شدید زخمی ہوکر پناہ لینے کے لیے قریبی مندر کی طرف بھاگیں۔
مزید تفصیل اس وڈیومیں۔