افریقی بھی اجلی رنگت پرمرمٹے،رنگ گوراکرنیوالی مصنوعات سےکینسرپھیلنےلگا October 17, 2022 خوفناک نتائج کے باوجود بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ان مصنوعات کے استعمال سے انکی خوبصورتی میں اضافہ ہوجائے…
امریکی خاتون کی آنکھ سے نکلے پورے 23 کانٹیکٹ لینس۔ وڈیو ہوئی وائرل October 16, 2022 خاتون دن میں کانٹیکٹ لینس پہنتی تھی اور رات کو اتارے بغیر ہی سو جاتی تھی
۔۔۔ اور اب پیش ہیں ’’انسانی دماغ والے چوہے‘‘ October 16, 2022 چوہے میں انسانی دماغ کی پیوندکاری کا امریکی تجربہ کامیاب
200 سال پرانی “جینز” کی پتلون 78,400 ڈالر میں فروخت October 15, 2022 18 ویں صدی میں تیار کی گئی لیوی جینز ایک لاوارث کان سے ملی تھی
مصری دوشیزہ کے دل کی دھڑکن 22 منٹ رکی رہی۔ زندگی کی ڈور نہ ٹوٹی October 15, 2022 شمالی شہر اسکندریہ میں اسپتال انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا موت کا اعلان واپس لینا پڑا
جاپانی راکٹ خلاء میں پہنچتے ہی پھٹ کر تباہ October 13, 2022 26 میٹر طویل اور 95 ٹن وزنی راکٹ پر تجارتی مقاصد کے حامل 8 مواصلاتی سیارے بھی موجود تھے
چینی ساختہ ’’اُڑن کار‘‘ کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز October 13, 2022 دو نشستوں والی ’’ایکس ٹو‘‘ نامی الیکٹرک فلائنگ کار کی انتہائی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
امریکا پر روسی ہیکروں کے حملے۔ 14 ہوائی اڈوں کی ویب سائٹس ہیک کرلیں October 12, 2022 ’’کِل نیٹ‘‘ نامی ہیکرز گروپ نےِ جولائی میں بھی امریکی کانگریس کی ویب سائٹ مختصر مدت کیلئے ہیک کرلی تھی
اکیلے شیر نے 8 بھارتی مار ڈالے، 208 بھارتیوں نے مل کر 1 شیر مارا October 10, 2022 2018ء کی سرکاری گنتی میں 130 کروڑ کی آبادی والے ہندوستان میں شیر صرف 2967 نکلے
نایاب گلابی ہیرا “ولیمسن پنک اسٹار” 57 ملین ڈالر میں نیلام October 9, 2022 نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا دوسرا مہنگا ترین قیمتی پتھر بن گیا