ڈاکٹرز نے غلطی سے مریض کی بائیں کی جگہ دائیں ٹانگ کاٹ دی May 22, 2021 غلطی کا اندازہ اس وقت ہوا جب ٹانگ کی پٹی تبدیل کی جارہی تھی، میڈیا رپورٹس
موسمیاتی تبدیلی اورمسلح تصادم نے گزشتہ سال 40 ملین افراد کو بے گھر کیا May 20, 2021 لوگوں کو گھروں سے بے دخل کرنے میں موسمیاتی تبدیلیوں نے اہم کردار ادا کیا
بھارت میں ’کورونا مائی‘ کی 21 روزہ پوجا شروع May 17, 2021 خواتین کی بڑی تعداد روزانہ ندی کنارے گھنٹوں تک ’کورونا مائی‘ کی پوجا کرتی ہے تاکہ اس دیوی کا غصہ…
تین آنکھوں والا عجیب و غریب بچھڑا May 15, 2021 بچھڑے کی عمر 4 ماہ جو صحت مند ہے، یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اسے اس تیسری اضافی آنکھ سے…
ٹوکن مشین میں دھل گیا، خاتون 4 ارب روپے کی لاٹری سے محروم May 15, 2021 لاٹری کے منتظمین نے خاتون کے دعوےکی تحقیقات شروع کر دیں
قسمت ہوئی مہربان‘ بے گھر نوجوان راتوں رات سپر ماڈل بن گیا May 11, 2021 علی اولاکومنی ایک پل کے نیچے سو رہا تھا اور فوٹو شوٹ ڈائریکٹر نے اسے سپر ماڈل بنا دیا
جوؤں نے بچی کے جسم سے سارا خون چوس لیا May 10, 2021 ایک خاتون نے اپنی چار سالہ بچی کو ہسپتال میں داخل کرایا، ڈاکٹرز نے بچی کا معائنہ کیا تو حیران…
چمکیلا، پیلا، زہریلا… نئی قسم کا مینڈک دریافت May 5, 2021 اس مینڈک کی شوخ زرد رنگت اسے جنگل میں پتوں کے نیچے چھپنے میں مدد دیتی ہے
کولمبیا کے کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے ورلڈ ریکارڈ بنادیا May 1, 2021 اس سے قبل دنیا کے سب سے وزنی آم کا عالمی ریکارڈ فلپائن کے کسان کے پاس تھا جس نے…
کیلیفورنیا کے ایک گھر پر سیکڑوں پرندوں کا حملہ May 1, 2021 جب گھر کے اندرونی راستے بند کیے گئے تو پرندوں نے چمنی سے یلغار کردی