شارجہ: پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے December 8, 2025 مہرا عبد الرحمٰن کی صحت کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے،ڈاکٹرز
مغربی آئرلینڈکامدراینڈبے بی ہوم جہاں سیکڑوں بے نشان بچے دفن ہیں December 7, 2025 36سال تک یہاں 800 شیرخوار موت کے منہ میں گئے جن کی لاشوں کو اجتماعی قبرمیں پھینکا جاتارہا
نگلاگیا ہیروں سے بناا انڈا 6دن بعد برآمد December 6, 2025 مسروقہ چیز قدرتی طورپر حاصل کرلی گئی، طبی مداخلت کی ضرورت نہیں پڑی۔پولیس
محبت ، موٹاپے کا خطرہ کم کرتی ہے۔ نئے سائنسی مطالعے میں انکشاف December 5, 2025 دماغ اور نظام ہضم کے درمیان ایک مشترکہ راستے کے ذریعے بھوک اور وزن کو متاثر کر سکتی ہے
نیوزی لینڈمیں ایک شخص ہیروں سے بنا انڈا نگل گیا December 3, 2025 قیمت19ہزار300ڈالر ہے۔ملزم چوری کے الزام پر گرفتار
سفاک بھارتی شوہر بیوی کوقتل کرکےاس کاتڑپتا وجود لائیو دکھاتارہا December 2, 2025 درندہ صفت ملزم نے لاش کے ساتھ سیلفی بھی لی اور واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگائی
دبئی کے نئے ریستوران میں اے آئی شیف موجود December 1, 2025 وہ ہزاروں ترکیبیں جانتاہے۔اسے سائنسی طرزپر کھانا تیارکرنے کی تربیت حاصل ہے
طویل قیام کے لیے چانداورمریخ پر پودے اگانے کی کوششیں شروع November 27, 2025 زرعی نظام کا جامع روڈ میپ تیار۔منصوبے میں مختلف ممالک اور خلائی ایجنسیوں کے 40 سے زائد سائنس دان شامل
بھارتی ریاست بہارکی مائوں کے دودھ میں یورینیئم پائے جانے کا انکشاف November 27, 2025 ضلع کٹیہار سب سے زیادہ متاثر۔دیگر میں بھوجپور، سمستی پور، بیگوسرائے، کھگڑیا، کٹیہار اور نالندہ شامل
اردن میں پیرابوٹ کی مددسے خطرناک ملزمان کے خلاف آپریشن ۔ وڈیووائرل November 26, 2025 ممکنہ جھڑپ کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کوتحفظ دینے کے لیےقع کا معائنہ اور تلاشی لینے میں مدد کرتا رہا۔