کیا آپ 18 ویں صدی کے راکٹ اورگولے دیکھنا چاہیں گے۔ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسا کیسے ممکن ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کھدائی کے دوران 18 ویں صدی کے میسور کے مسلمان حکمران اورجنگجو ٹیپو سلطان کے راکٹوں کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos