فوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق کیلئے اپوزیشن سے این آر او؟
کابینہ میں مسودہ کل پیش ہوگا۔ ن لیگ کا حمایت کا عندیہ۔ پی پی بھی تیار-کئی دانشور مخالف۔فوجی عدالتوں سے سزا کے بعد 56 کو پھانسی دی گئی
کابینہ میں مسودہ کل پیش ہوگا۔ ن لیگ کا حمایت کا عندیہ۔ پی پی بھی تیار-کئی دانشور مخالف۔فوجی عدالتوں سے سزا کے بعد 56 کو پھانسی دی گئی
تھائی لینڈ پہنچ کر اقوام متحدہ کی پناہ میں آنیوالی رہف القنون ایسی واحد لڑکی نہیں۔ کئی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں
دورے کی ناکامی کے تاثر نے فواد چوہدری کو بیان دینے پر مجبور کیا۔ ابوظہبی کے ولی عہد کی پرواز کا عام ریکارڈ دستیاب نہیں ہوتا
’’روشنیوں کا شہر مدہوشوں کی نگری میں تبدیل‘‘-سروے کے نتائج دیکھ کر وفاقی وزیراطلاعات کا پی پی حکومت پر طنز
حکومتی عہدے کے ذریعے جیبیں گرم کرنا کرپشن ہے۔سعودی عرب اور امارات سے سود پر قرضے ملے۔ برطرف حکومتی ترجمان
ناقدین کے دعوؤں کے باوجود پاکستانی وزیراعظم کے دورے میں کہیں ناگواری کا تاثر پیدا نہیں ہوا
ایغور آبادی کے حوالے سے نئے دعوے۔ تشدد کی وائرل ویڈیو پر بھی مؤقف سامنے آگیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئیٹ کے ذریعے فرخ سلیم کے حکومتی ترجمان نہ ہونے کا اعلان کیا۔
پیپلز پارٹی کا ردعمل پہلے سے زیادہ جارحانہ ہوگیا۔ تحریک انصاف حکومت فارورڈ بلاک بنانے کا ’’قانونی‘‘ راستہ ڈھونڈ لیا۔
چرس شراب سے زیادہ پکڑی جانے والی نشہ آور چیز گٹکا ہے۔ شہر کے 40 فیصدسے زائد لوگ عادی پائے گئے