کراچی چڑیا گھر کے اطراف 405 دوکانوں کو مسمار کرنے کیلئے آپریشن January 5, 2019 پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں تجاوزات گرانے کا عمل جاری ہے۔