زلفی بخاری کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
عادل چٹھہ نے زلفی بخاری کی دوہری شہریت پر بطور معاون خصوصی نا اہلی کی درخواست دائر کی تھی
عادل چٹھہ نے زلفی بخاری کی دوہری شہریت پر بطور معاون خصوصی نا اہلی کی درخواست دائر کی تھی
برآمد کی گئی رقم میں 10 کروڑ روپے مالیت کی پاکستانی کرنسی ہے جب کہ 17 کروڑ روپے پرائز بانڈز کی شکل میں ہیں۔
نیب سیاسی پارٹی بن چکا،آمریت کے دور میں جو نہیں ہو پایا وہ اب ہورہا ہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
ایئر بس اے 380 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آزمائشی طور پر لینڈنگ اور ٹیک آف کر چکی ہے۔
گزشتہ روزنجی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈی جی نیب لاہور نے شریف خاندان کے خلاف نیب کیسز پر بات کی تھی۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 نومبر کوکیس کی سماعت کرے گا
روحی بانوں کےلاپتہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جنہیں وہ جلد میڈیا سے ملوا دیں گی،بہن
ایف بی آر نے بیرون ملک 96 ہزار پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے
جھوٹی اور جعلی درخواستیں دینے والوں کو ایک سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔ترجمان نیب
علی عمران کو جب نیب نے بلایا تو وہ ایک دفعہ آئے اور اس کے بعد ملک سے باہر بھاگ گئے