ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مولانافضل الرحمان
بیرونی دباؤ پر کیا جانے والا کوئی فیصلہ قبول نہیں، ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔فضل الرحمان
بیرونی دباؤ پر کیا جانے والا کوئی فیصلہ قبول نہیں، ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔فضل الرحمان
قومی اسمبلی کا ایوان 22 کروڑ عوام کی دانش گاہ ہے لیکن صورتحال یہ ہے کہ شریف آدمی ایوان کی کارروائی بھی نہیں دیکھ سکتا ہے
حکام نےبجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام میں اصلاحات سے آگاہ کیا جب کہ ٹیرف اور لائن لاسز کنٹرول پر بھی بریفنگ دی
وزیر اعظم نے دھرنے کرنیوالوں کوفسادی کہا تھا لیکن اب ان سے معاہدہ کرنے کا مطلب اس سارے عمل کوتسلیم کرنا ہے،
اعظم سواتی نے سی ڈی اے کی زمین پر تجاوزات قائم کیں اور غیر قانونی بیسمنٹ بنائی، نوٹس
وزیراعظم عمران خان سے بہت زیادہ توقعات ہیں اب بہت زیادہ امیدہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کردیا جائے گا،فوزیہ صدیقی
پاکستان اورچین کے درمیان لازوال دوستی کارشتہ ہےچین کا دورہ بہت مفید رہا،وزیر خارجہ
12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر کو ہوگی،
چین نے پاکستان کو نقد مالی مدد کا اعلان کرنے سے روک دیا ہے، کیونکہ اس سے چین کے یدگر پارٹنرز تحفظات کا اظہار کر سکتے ہیں۔وزیراعظم
تاثر دیا گیا کہ آسیہ بی بی کوغیر ملکی سفیر لے کر چلا گیا ہے،ایسا نہیں کہ کوئی سفیر آئے اور آسیہ بی بی کو رہا کردیا جائے۔فواد چوہدری