بہت جلدمولاناسمیع الحق کےقاتلوں تک پہنچ جائیں گے،شہریارآفریدی
تمام اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں بہت جلد مولانا سمیع الحق کے قاتلوں تک پہنچ جائیں گے۔وزیر مملکت برائے داخلہ
تمام اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں بہت جلد مولانا سمیع الحق کے قاتلوں تک پہنچ جائیں گے۔وزیر مملکت برائے داخلہ
شاہراہ فیصل میٹرو پول ہوٹل سے لے کر ڈرگ روڈ تک گاڑیاں آہستہ آہستہ سفر کررہی ہیں
حکومت کوبتانا چاہئے کہ معاہدے کے کیا اثرات ہوں گے؟سابق وزیراعظم
ایلس ویلز پاکستانی حکام اور وزیر خزانہ اسد عمر سے بھی ملاقات کریں گی۔
دارالعلوم حقانیہ میں مولانا سمیع الحق کی رسم قل ادا کی گئی جبکہ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنما تعزیت کیلئے آئے،
پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں انسداد تجاوزات کی ٹیم ایمپریس مارکیٹ، ریگل چوک، پاسپورٹ آفس، اور ملحقہ سڑکوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کیا گیا
ن لیگ نے ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کیا اس لیے کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک کو نقصان پہنچے۔مریم اورنگزیب
دونوں رہنمائوں نےملاقات کے دوران پاک روس تعلقات پراطمینان اوربدلتےعلاقائی حالات کےتناظرمیں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ پر اتفاق کیا
دھرنوں کا مستقل حل نکالنا ہوگا، یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ چند ہزار لوگ شہر بند کردیں: وفاقی وزیراطلاعات
وطن واپسی کے بعد وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری ملاقات کریں گے،ذرائع