پی ٹی وی نے ’’بیجنگ‘‘ کے بجائے ’’بیگنگ‘‘ لکھنے پر معذرت کرلی
پی ٹی وی کی اسکرین پر ’’بیگنگ‘‘ کا لفط محض 20 سیکنڈ تک ہی رہا اور اسے درست کرلیا گیا لیکن سوشل میڈیا سائٹس پر سرکاری ٹی وی کی اس غلطی پر شدید تنقید کی گئی
پی ٹی وی کی اسکرین پر ’’بیگنگ‘‘ کا لفط محض 20 سیکنڈ تک ہی رہا اور اسے درست کرلیا گیا لیکن سوشل میڈیا سائٹس پر سرکاری ٹی وی کی اس غلطی پر شدید تنقید کی گئی
بابر اعظم اور محمد حفیظ کے شاندار کھیل کے بدولت پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے
خادم حسین رضوی کا ٹوئٹر ہینڈل قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث بند کیا گیا،سماجی ویب سائٹ انتظامیہ
ریاست کو قانون کی عمل داری قائم کرنی چاہیے اور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، بالخصوص جب انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہو،رہنما پی ٹی آئی
افسوسناک واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا گیا ہے اور متعلقہ افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کی جا چکی ہے۔سرکاری ٹی وی
سندھ حکومت “مہمان ” ہونے کی بات سے پی ٹی آئی کی سازش بے نقاب ہوئی ہے،ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی
فواد چوہدری کہاں تھے؟ عدلیہ اور فوج کو گالیاں دینے والوں کے سامنے نیازی نے ہتھیار ڈال دیئے۔سعید غنی
ہم چوروں اور ڈاکوؤں کو سزا دینے کی بات کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی والے ناراض ہوجاتے ہیں۔فواد چوہدری
طالبان کو ہتھیار چھوڑنا، غیر ملکیوں سے تعلقات توڑنا اور اپنے ملک لوٹنا چاہیے۔افغان صدر
مقدمات میں خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری اور 500 سے زائد دیگر نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔