احتجاج کےدوران آئین ، سیاسی ، فوجی قیادت کی توہین کی گئی ،ریاست معاف نہیں کرےگی،فواد
حکومت نے کسی نقصان کے بغیر معمولات زندگی کو بحال کیا۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری
حکومت نے کسی نقصان کے بغیر معمولات زندگی کو بحال کیا۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری
اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان ایک دوسرے مقدمے میں 4 سال قید کی سزا بھی کاٹ رہے ہیں
ہفتہ کو دوپہر دوبجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جائیگی
راولپنڈی:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا سمیع الحق پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسو س کا اظہار کیاہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آرمی چیف […]
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،
مولاناسمیع الحق کی دین اورجمہوریت کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں، ان کی شہادت پاکستان کانقصان ہے
معاہدے وردھرنا ختم کرنےکا اعلان کچھ دیربعدلاہورمیں حکومتی ٹیم اورعلماء کےوفد کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کیاجائےگا،
مولانا سمیع الحق کی شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان پر رحم فرمائے۔نواز شریف
مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہوگیا، ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، عمران خان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے