مصنف: admin

ملیرپولیس کی کاروائی،چھینے گئے80 سےزائد موبائل فونزکی ترسیل ناکام

November 8, 2021

کراچی:ملیر سٹی پولیس نےشہر بھر سے چوری و چھینے گئے 80 سے زائد موبائل فونز، ٹیبلیٹس اورآئی پیڈز کی ترسیل ناکام بنا دی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ ملزم سے برآمد ہونے والے  موبائل فون، آئی پیڈزاورٹیبلیٹس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر بس اسٹاپ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کردی

November 6, 2021

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرہ ارض پر انسانی بقا جانوروں کی […]

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

November 6, 2021

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔باخبرذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک لبیک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی ہے۔ اس سے قبل وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی جس میں پنجاب حکومت نے تحریک […]

کراچی:لیاقت آباد10نمبرپل کےنیچےکھڑی3بسوں میں آگ بھڑک اٹھی

November 6, 2021

رپورٹ : خالدزمان تنولی شہر بھر میں فلائی آوور کے نیچے قائم غیر قانونی گاڑیوں کی پارکنگ نشی افراد کی محفوظ پناہ گاہیں بن چکی ہیں ۔ لیاقت آباد میں ہیروئنچیوں کے ہاتھوں 90 لاکھ روپے مالیت کی 3 منی بس جل کر خاکستر ہوگئیں ہیں ۔ اس حوالے سےعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ […]