صدرعارف علوی کی طیب اردگان سےملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت دی
پاکستان سے برادرانہ اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔ امید ہے کہ نئی حکومت کے دوران یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے،ترک صدر
پاکستان سے برادرانہ اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔ امید ہے کہ نئی حکومت کے دوران یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے،ترک صدر
اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی
وزیر خارجہ جنٹل مین ہیں ان کی وضاحت قبول کرتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف آج پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں ان کی شہباز شریف اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں سے مشاورت ہوئی۔
سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء پہلے ہی کرپشن کے ایک مقدمے میں 5 سال کی سزا کاٹ رہی ہیں
حزب اختلاف سے شہباز شریف کی جگہ متبادل نام لیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران انہیں سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا
ونوں رہنما لابی سے ایک ساتھ ہنستے مسکراتے اور خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اسمبلی کے فلور پر داخل ہوئے، پارلیمنٹ ہاؤس کی لابی میں دونوں کی غیررسمی ملاقات بھی ہوئی
پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس سے قومی اسمبلی میں موجود اپنے چیمبر میں چلے گئے