آرمی چیف سےیواےای کی بری فوج کےکمانڈرمیجرجنرل صالح کی ملاقات
متحدہ عرب امارات کے کمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف پاک افواج کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
متحدہ عرب امارات کے کمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف پاک افواج کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان
ایس پی حسن سہتو کو دوبارہ جیل سپرنٹنڈنٹ ملیر تعینات کیا گیا ہےجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،
حکومت اور اپوزیشن کو مل بیٹھ کر یہ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ پارلیمنٹ کو کس طرح چلانا ہے
میرے تین ملازم چوکیداروں کو بیدردی سے مارا گیا جو اس وقت بھی پمز میں داخل ہیں، کیا قانون انہیں تحفظ فراہم نہیں کرتا، وفاقی وزیر
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
نجی اسپتال کم سےکم 20 بستر غریبوں کے لیےمختص کریں۔چیف جسٹس ثاقب نثار
کمیٹی کے ارکان میں خسرو بختیار،عبد الرزاق داؤد، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات اور کفایت شعاری عشرت حسین، وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت شامل ہیں
جس طرح سعودی عرب نے ہمیں تیل پر سہولت دی ہے،متحدہ عرب امارات سےبھی موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی پر بات چیت ہوئی ہے،وزیر خارجہ
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو پروڈکشن آرڈر کے تحت 29 اکتوبر کو اسمبلی اجلاس میں بلایا گیا ہے،