ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے گستاخانہ ٹویٹس پرپاکستان کا احتجاج
الینڈ کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، ترجمان دفترخارجہ
الینڈ کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، ترجمان دفترخارجہ
کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے، ہم کشمیری عوام کے تاریخی مؤقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آئندہ ہفتے دورہ چین کا منتظر ہوں، سرمایہ کاروں اور تاجروں کو بھی چین لے کر جاؤں گا،وزیراعظم
ملک کی خوشحالی کے لئے سب کو جدوجہد کرنی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے قوم ایسے ہی ہنستی کھیلتی رہے
ٹنڈو محمد خان کے دھوبی کے نام جعلی کمپنی نکل آئی جس کا علم اسے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی کی جانب سے ملے نوٹس سے ہوا
پاکستان نے رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ چین کی مدد سے دو سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھجوائے تھے
ریکسیو 1122 کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہے
سابق حکومت میں ڈالر 106 روپے پر رہا لیکن اب خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ 150 روپے تک جاسکتا ہے
شاہد مسعود کی گرفتاری کا حکم دیا تاہم ڈاکٹر شاہد مسعود کیس کا فیصلہ سننے سے پہلے ہی کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے
وزیراعظم عمران خان نے خطاب میں کہا تھاکہ سب کان کھول کر سن لیں کسی کو بھی این آر او نہیں دوں گا