50لاکھ گھربنانابڑاہدف ہے،چین سے سرمایہ کاری لائیں گے،وزیراعظم
چائنا سے ہمارا سرمایہ کاری اور کاروبار کا رشتہ سی پیک کے ذریعے آگے بڑھے گا، جو ہماری حکومت کا وژن ہے،عمران خان
چائنا سے ہمارا سرمایہ کاری اور کاروبار کا رشتہ سی پیک کے ذریعے آگے بڑھے گا، جو ہماری حکومت کا وژن ہے،عمران خان
احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ کی ایک ساتھ دو سماعتیں ہورہی ہیں اورجب تک دونوں ریفرنسز پر سماعت مکمل نہیں ہوجاتی تب تک حتمی بیان نہیں دیاجائےگا
1986 ماڈل کی ایک گاڑی ایک لاکھ 75 ہزار اور سال 2006 ماڈل کی فور بائے فور گاڑی 18 لاکھ 10 ہزار میں فروخت ہوئی
300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے ایک کروڑ 76 لاکھ گھریلو کنکشن پر کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، بجلی چوروں کےخلاف کل سے مہم کا آغاز کیا جارہا ہے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس
ہم معیشت کو آگے لے جانے کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
موجودہ حکومت کے مختصر عرصے میں پارلیمنٹ کو اہمیت کو جان بوجھ کر کم کیا جارہا ہے،سابق چیئرمین سینیٹ
جمال خاشقجی کاقتل انتہائی سفاکانہ عمل تھا،قاتلوں کوعدالت کے سامنے پیش کیا جائیگا،سعودی ولی عہد
وزیراعظم ایسا ہے جو 18، 18 گھنٹے جاگ کر پاکستان کیلئے کام کررہا ہے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی
اپوزیشن کوباربارسڑکوں پرآنے کی دعوت دینے والاملک اورعوام کاخیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے،سابق وزیر ریلوے
سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب میں ملازمت کا حالیہ سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں۔شاہ محمود قریشی