سعودی پیکج کی وجہ سے دبائوکم ہوگیا،وزیراعظم عمران خان
مزید اقتصادی پیکج کے حصول کے لیے دیگر دو دوست مملک سے مسلسل رابطے میں ہیں‘وزیراعظم عمران خان کا قوم سےخطاب
مزید اقتصادی پیکج کے حصول کے لیے دیگر دو دوست مملک سے مسلسل رابطے میں ہیں‘وزیراعظم عمران خان کا قوم سےخطاب
کاروباری دن کے اختتام پر حصص کی مالیت میں 254 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
سابق صدر بارک اوباما کے گھر بھی مشتبہ پیکٹ بھیجے جانے کی اطلاع ہے,امریکی میڈیا
سابق وزیر خارجہ کی فیملی کو تمام بینک اکاؤنٹس، قرض اور رقوم کی اندرون و بیرون ملک منتقلی کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے
امریکا نے جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 21 افراد کے ویزے منسوخ کر دیے اور ان پر پابندیاں لگانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
300 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 10 فیصد مہنگی کی گئی ہے، ذرائع
ہم مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہتے ہیں مگر بھارت مسئلہ کشمیر کا حل نہیں چاہتا اور کشمیریوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے،وفاقی وزیر انسانی حقوق
فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں نے ریسکیو کارروائیوں میں حصہ لیا اور تقریباً ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا
عالمی دہشت گرد قرار دیے گئے افراد میں 4 افغان، 2 پاکستانی اور 2 ایرانی شہری شامل ہیں
حکومت کا پختہ ارادہ اپنی جگہ مگر سسٹم کی اپ گریڈیشن اور بجلی چوری روکنے کی استعداد کار بڑھائے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے،ماہرین