وزیراعظم عمران خان2روزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
وزیراعظم عمران خان شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
تحقیقات میں ایک ہزار سے زائد جعلی اکاؤنٹ سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔
ہر کام کرنے کیلئے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران خان کا کام کرنے کیلئے ارادہ ہے ،رہنما پی ٹی آئی
سابق صدر آصف علی زرداری پرویزاشرف ،چودھری منظورکے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچے
سیاست اورجرائم کا گٹھ جوڑ سامنے آیا، تو آپریشن کا فیصلہ کرنے والی لیڈر شپ نے ہمیں بٹھا کر کہا کہ کراچی سے جرائم ختم کرنے ہیں،میجر جنرل محمد سعید
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ذرائع
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،ذرائع
جسٹس انوار الحق کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
ملک کو تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، ہمارے پاس دو تین ماہ سے زیادہ کے زرمبادلہ ذخائر نہیں۔عمران خان
عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی