کمسن ملازمہ کنزیٰ پرتشددکرنےوالی خاتون ڈاکٹراورانکےشوہرکیخلاف مقدمہ درج
بچی کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا اوربچی کے سر پر تین ٹانکے لگے ہیں،سی پی او احسن عباس
بچی کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا اوربچی کے سر پر تین ٹانکے لگے ہیں،سی پی او احسن عباس
عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 11224 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے ذوالفقار خان 9755 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
جس طرح لوگوں نے الیکشن مہم میں جوش جزبہ دکھایا ہے میں پرامید ہوں لوگ گھروں سے نکلے ہونگے
روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق ایک تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔ٹرمپ
این اے 247 ڈاکٹرعارف علوی کے صدر مملکت، پی ایس 111 عمران اسماعیل کے گورنر سندھ اور پی کے 71 پشاور کی نشست شاہ فرمان کے گورنر کے پی کے بننے پرخالی ہوئیں تھیں
چیئرمین نیب کو نہیں بلکہ ان کی سوچ اور طور طریقوں کو برا کہتاہوں۔شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
ملاقات کے دوران احتساب عدالت میں زیر سماعت نیب ریفرنسز،اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر بات چیت کی گئی
کارروائی میں بھارتی فورسز کے 2 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیاہے،
این اے 247 کی نشست صدر عارف علوی، پی ایس 111 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی کے 71 گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے خالی کی تھی
گیس کو مزید مہنگا کرنے سے صنعتی ، کاروباری اور تجارتی حلقوں میں روزگار کا قتلِ عام کیا ہے،ترجمان ن لیگ