سیاسی پناہ کی درخواست سے ثابت ہوگیاکہ اسحٰق ڈار چورہیں،فواد
عوام چاہتی کے عالمی برادری ملک لوٹنے والے کیخلاف ساتھ دے ، اسحاق ڈار کوچاہئے کہ عدالتوں کا سامنا کریں ،وزیر اطلاعات
عوام چاہتی کے عالمی برادری ملک لوٹنے والے کیخلاف ساتھ دے ، اسحاق ڈار کوچاہئے کہ عدالتوں کا سامنا کریں ،وزیر اطلاعات
وزیراعظم کو سیکیورٹی حکام نے میٹنگ آفس سے باہر آنے کا کہا لیکن اپنی نشست پر بیٹھے رہے
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کیلئے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں۔
حادثے میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا
عوام کی سہولیات کے لیے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے ۔چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض
قطر پاکستان کیساتھ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اورخوشحالی اور ترقی کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رہے گا۔قطر
اسلام آباد کی شمس کالونی کے علاقے میں دو ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران حادثہ پیش آیا،
یوٹیوب کی بندش یوٹیوب کے ڈیٹا بینک کی پاور لائن میں خرابی کے باعث ہوئی لہٰذا غیر ملکی میڈیا خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کرے،پی ٹی اےحکام
فرانزک ایجنسی کو 270 فنگر پرنٹ بھیجے گئے تھے جس میں سے آئی ٹی ماہر حافظ رضا کے فنگر پرنٹ نے معاملہ حل کیا،رپورٹ
زلزلے کے جھٹکےملاکنڈ ، بونیراورسوات ،بٹگرام میں بھی محسوس کیے گئے