نندی پور پاورپراجیکٹ مبینہ کرپشن کیس:پوچھ کچھ کیلئےچینی افسران طلب
چینی کمپنی کے آفیسر زنگ ینگ فو نیب کی 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہوئےاورسوالات کے جوابات دیے
چینی کمپنی کے آفیسر زنگ ینگ فو نیب کی 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہوئےاورسوالات کے جوابات دیے
قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک تربیلا اور منگلا ڈیم ہی بنائے گئےجس کی وجہ سےوقت کیساتھ پانی کے استعمال میں اضافہ اورذخائرمیں کمی ہوتی گئی،صدر
قوم کو پانی کی قلت کا سامناہے اور اگر اس حوالے سے اقدامات نہ کیے گئے تو 2025 میں پاکستان کو خشک سالی کا سامنا ہوگا،چیف جسٹس
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفیک گروپ کے مذاکرات ختم، گروپ کا مارچ یا اپریل 2019 میں دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
فوجی عدالتوں نے ان ملزمان کو دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے پر سزائیں سنائی تھیں
پاکستان کا دوست ملک چین بھی آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کیلئے پاکستان کی مدد کر رہا ہے،ذرائع
ایف اے ٹی ایف کے وفد نے انسداد منی لانڈرنگ کیسوں میں جائیدادیں ضبط کرنے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
موجودہ حکمران اندرونی نہیں بیرونی ایجنڈے کے لوگ ہیں،سربراہ جے یو آئی ف فضل الرحمان
مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
تشدد کے خاتمے کیلئےتمام اقدامات کی حمایت کرتےہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ