روپےکی قدرمیں کمی، ڈالرمہنگا ہوکر 133 روپے50پیسےکاہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 133 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر گیا اور ایک روپیہ 33 پیسے مہنگا ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 133 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر گیا اور ایک روپیہ 33 پیسے مہنگا ہوا۔
اقبال انصاری کے نام پر سمٹ اور سندھ بینک سمیت 3 بینکوں میں 4 اکاؤنٹس کھولے گئے۔
الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کے بیان کا نوٹس لیتےہوئے کہاکہ کسی امیدوارکوریٹرننگ افسرپردباوڈالنے کاحق نہیں ہے،
کراچی کے حلقے این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیر اعظم عمران خان نے کامیابی حاصل کی تھی
غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرا بتول 24019 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئیں،
جو گرفتار کرنا چاہتا ہے کرلے، ہم گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، آنے والے پانچ سالوں میں آپ کے درمیان رہوں گا،شاہد خاقان عباسی
ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،وزیر اطلاعات
تینوں وزرا کو 48 گھنٹے کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
شاہد خاقان عباسی75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب جبکہ مخالف امیدواردیوان غلام محی الدین نے 30115ووٹ حاصل کیے
اس مرتبہ نہ سینہ زروری اور نہ ہی دھاندلی چلے گی، اگر نتائج میں ردو بدل کیا گیا تو سخت ترین احتجاج کیا جائے گا۔سعدرفیق