ضمنی انتخابات:6 پولنگ اسٹیشنز پرخواتین نےووٹ کاسٹ نہیں کیے
این اے 65 چکوال کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر کسی امیدوار کا پولنگ ایجنٹ بھی نہیں آیا،ترجمان الیکشن کمیشن
این اے 65 چکوال کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر کسی امیدوار کا پولنگ ایجنٹ بھی نہیں آیا،ترجمان الیکشن کمیشن
ہم پر کوئی پریشر نہیں تھا،ہم نے اپنی 100 دن کی کارکردگی کے حوالے سے ویب سائٹ خود لانچ کی ہے،افتخار درانی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹر پاک ای میل آئی ڈی دی گئی تھی جس کے ذریعے انہوں نے ووٹ کاسٹ کیے،الیکشن کمیشن
اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری تنائج کےمطابق پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی گیارہ میں سے 6 نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے
وزیراعظم عمران خان سے وزیرخزانہ کی ملاقات میں مشیرتجارت عبدالرزاق داود بھی موجودتھے
قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلی کے 24 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہوئی
سابق وزیراعظم ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچے جہاں انکے پاس شناختی کارڈ موجود نہ ہونے کے باعث ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکا
قومی اسمبلی کی 11 میں سے 4 نشستیں وزیراعظم عمران خان نے چھوڑی ہیں،
رہائی کا پروانہ ملتے ہی پادری اینڈریو برنسن امریکہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں،میڈیا رپورٹس
امریکا کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے ٹرمپ انتظامیہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے