مہنگائی کےخلاف لانگ مارچ میں پی پی پی کا پی ڈی ایم میں واپسی کا امکان
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں پیپلز پارٹی کی واپسی کا امکان ہے۔اس حوالے سے با خبرذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے پی ڈی ایم رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ پر رائے لی جائے گی۔ باخبر ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت کو […]