دبئی ٹیسٹ: پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ ڈراہوگیا
آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 141 اورٹریویا ہیڈ 72 رنز بنا کر نمایا ں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 141 اورٹریویا ہیڈ 72 رنز بنا کر نمایا ں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا
ضمنی انتخابات میں مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں،اس لیے شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا۔لیگی رہنما
ملاقات میں جنوبی ایشیا میں امن کے استحکام سمیت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی کابینہ نے عون عباس کو چیئرمین بیت المال لگانےکی بھی منظوری دے دی
موجودہ حکومت سی پیک منصوبے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے روڈ اور ریل انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر توجہ دے رہی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آرکاسوشل میڈیاپرآفیشل اکاؤنٹ ہےاس کے علاوہ سوشل میڈیاپرباقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصورکیےجائیں
ایک جعلی اکاونٹ سے ایان علی کے اکاونٹ میں رقوم کی منتقلی ہوئی جس کے دستاویزی ثبوت بھی حاصل کر لیے گئے ہیں۔ذرائع
الیکشن کمیشن نے ایف آئی اے کو آر ٹی ایس بند کرنے کا کہنے والے کا آڈیو کلپ بھی بھجوا دیا ہے.
پولیس کے مطابق نیروبی سے کاکا میگا جانے والی مسافر بس میں حادثے کے وقت 52 افراد سوار تھے۔