مصنف: admin

ڈاکٹر فرخ سلیم اقتصادیات اور توانائی پرحکومت کے ترجمان مقرر

October 9, 2018

اسلام آباد: حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]