ڈالر مہنگاہونےسےسونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپےکا ہوگیا
فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپےکا ہوگیا
ذکریا شریف اورجنید صفدر کا 12 جولائی کو لندن میں ایون فیلڈ کے باہرپی ٹی آئی کارکنوں سے جھگڑا ہوا تھا
نکی ہیلی کا اچانک مستعفی ہونا ٹرمپ انتظامیہ کے لیے بھی حیران کن ہے، وائٹ ہاؤس نے تاحال مستعفی ہونے کی خبروں کی تصدیق نہیں کی
عمران خان نے اقتدار سے پہلے کہا تھا کہ اگر آئی ایم ایف سے قرض لیا تو خود کشی کر لوں گا لیکن تاریخ کا سب سے زیادہ قرض لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں،فضل الرحمان
اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے، دوست ممالک سے تعاون اور سرمایہ کاری کے آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔
دوسری اننگز میں پاکستان کو پہلا نقصان محمد حفیظ کی صورت میں ہوا جنہوں نے پہلی اننگز میں سنچری اسکور کی تھی
رانگ وے آنے والے دونوں اہلکاروں اور دیگر شہریوں کو تھانے منتقل کردیا گیا
استغاثہ نے بدنیتی سے مقدمہ دائر کیا، مشرف اپنے گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں جو کئی سو ہیں،وکیل سابق صدر مشرف
جھوٹ بول کر عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،ترجمان مسلم لیگ ن
پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکی کاوشوں کاخیرمقدم کرتاہے،وزیر خارجہ شاہ محمود