الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کاحکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا
وفاقی حکومت نے پنجاب کے آئی جی پولیس طاہر خان کو ایک ماہ دو دن بعد ہی تبدیل کردیا اور ان کی جگہ سابق آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کو تعینات کیا
وفاقی حکومت نے پنجاب کے آئی جی پولیس طاہر خان کو ایک ماہ دو دن بعد ہی تبدیل کردیا اور ان کی جگہ سابق آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کو تعینات کیا
حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا درست فیصلہ کیاہے لیکن آئی ایم ایف کا پروگرام بہت سخت ہوگا ،سابق وزیر خزانہ
عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
کار میں ڈرائیور سمیت 18 باراتی سوار تھے جو سب کے سب ہلاک ہوگئے، دو راہگیر بھی کار کی زد میں آکر ہلاک ہوئے۔
آئی ایم ایف سے ایسا پروگرام لینا چاہتے ہیں جس سے معاشی بحران پر قابو پایا جا سکے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار
جے یو آئی ف کے سینیٹر عطاء الرحمان کےغنڈہ، بدمعاش اور دہشت گرد جیسے الفاظ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حذف کروا دیے۔
ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ پر آصف علی زرداری اور ان کے خاندان کے کسی فرد کا نام شامل نہیں ہے۔
بچے کو شدید نازک حالت میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا جہاں بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
وزیراعظم نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان لوٹنے والوں کا احتساب ہو گا،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
نیب نے سلمان شہباز کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 10 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے