پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
غوری بیلسٹک میزائل 1300 کلومیٹر تک نشانے کو ہدف بنا سکتا ہے اور روایتی و ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،آئی ایس پی آر
غوری بیلسٹک میزائل 1300 کلومیٹر تک نشانے کو ہدف بنا سکتا ہے اور روایتی و ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،آئی ایس پی آر
وزیر خزانہ اسد عمر سائیڈ لائنز پر آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کریں گے اور پاکستانی معیشت کو درپیش چیلینجز پر بات کریں گے،
بینک کے عملے کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔پردیپ کمار
ایف آئی اے نے امیگریشن حکام کو پاکستان بھر کے ایئرپورٹس پر کڑی نگرانی کی ہدایت کردی ہے
ملاقات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دونوں صاحبزادے سلمان اور حمزہ جبکہ ان کی اہلیہ نصرت شہباز بھی موجود تھیں
آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست اس سال کے آخر تک کی جائےگی جب کہ آئی ایم ایف بھی پاکستان کو مالیاتی پروگرام دینے میں آمادگی کا اظہار کر چکا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں مختلف قسم کے تبصرے سنتاہوں ، بہت تکلیف ہوتی ہے ،وزیراعظم
پی ٹی آئی کی حکومت نے اداروں کو فعال بنانے کے بجائے مخالفین کے انتقام پرلگادیا گیاہے،ترجمان مسلم لیگ ن
نواز شریف دور میں 41 کروڑ روپے کی لاگت سے فیض آباد، سرینہ چوک اور نادرا چوک پرکیمرے اور چہرہ شناسی کے آلات نصب لگائے گئے،
پاناما لیکس اسکینڈل کے تمام لوگوں کا احتساب چاہتے ہیں۔سراج الحق