مہنگائی روکنے کا واحد راستہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لاناہے ،وزیراعظم
الزام لگایا جارہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں،شہباز شریف پر کیسز سات آٹھ ماہ پہلے کے ہیں،وزیراعظم عمران خان
الزام لگایا جارہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں،شہباز شریف پر کیسز سات آٹھ ماہ پہلے کے ہیں،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس؛ قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
وزیراعظم کل سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے، صفائی مہم کا آغاز ملک کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔
اصل مسائل سے نمٹنے میں ناکامی پر وزراء عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے الزامات لگا رہے ہیں،سابق وزیر خزانہ
پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو اعتماد میں لینے کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی،
دودھ کادودھ، پانی کا پانی ہونے تک جان نہیں چھوڑیں گے،سابق وزیراعلیٰ کے صاحبزادے کی میڈیا سے گفتگو
سندھ میں کل سے سی این جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے
شہباز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ غیرقانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اختیارات حاصل کیے، نیب
اگر کھیل کے دوران ایک فریق کو باندھ کربٹھا دیا جائے تو کھیل کیسے ہوگا ؟انتخابات میں بھی یہی کچھ ہوتاہے اور اس حوالے سے سوالات تو اٹھیں گے ،نفیسہ شاہ
حکومت جو سلوک مخالفین کے ساتھ روا رکھے گی کل انہیں بھی اس کے لئے تیار رہنا چاہیے، قائد مسلم لیگ ن