انڈونیشیا،زلزلےاورسونامی سےہلاک ہونےوالوں کی تعداد1200تک پہنچ گئی
متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
دہشت گردوں نےافغانستان میں موجود ساتھی کا نام بھی بتا دیا ہے، فاروق بنگلزئی نامی یہ دہشتگرد خود کش بمبار فراہم کرتا ہے
سادگی کےپیکر وزیراعظم کے بارے میں توقع تھی اونٹ پرسعودی عرب جائینگے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
سویلین ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ ریاستی حملہ ہے، عالمی ادارے بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں۔شہباز شریف
وفاقی کابینہ کا اجلاس رواں ہفتے ہی کوئٹہ میں ہونے کا امکان ہے جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع
سی پیک میں تیسرے ملک کو شامل کیا جارہاہے کیا پارلیمان کو اعتماد میں لینا لازمی نہيں تھا؟۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنام کا سوال
عوام کوبیت الخلاء کی سہولت نہ دینے والی بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیکس کا ڈرامہ کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان
لندن میں طاہرالقادری سےعمران خان اور چوہدری برادران نےملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی حکومت کیخلاف ایک تحریک چلائی جائے گی تاکہ حکومت کو ہٹایا جا سکے،
ملک کو چلنے کی ضرورت ہے ، ضروری ہوا تو 4، پانچ لوگوں کے خلاف کارروائی کریں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار
کور کمانڈرز کانفرنس میں میں ملکی سلامتی، لائن آف کنٹرول، ورکنگ باونڈری کی صورت حال، جیو اسٹریٹجک معاملات،کا جائزہ لیا گیا