پاکستان بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں،مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں،شاہ محمود
پاکستان امریکا کے ساتھ دوستی چاہتا ہے لیکن استثنائی بنیادوں پر نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان امریکا کے ساتھ دوستی چاہتا ہے لیکن استثنائی بنیادوں پر نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پی آئی اے تباہ ہوگیا، پاکستان اسٹیل کا بیڑہ غرق ہے، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کا برا حال ہے،وزیر اطلاعات
عمران خان اوراسپیکر اسدقیصر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل شاہین مظہراور دیگر شامل ہیں
12 ستمبر کو8 ماہ کی بچی کو اس کی ماں سے زبردستی چھین کرفرارہونے والے ملزم کو گرفتارکرکے بچی بازیاب کر لی،ڈی آئی جی ساؤتھ
2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز عرب امارات میں کھیلی جائے گی
اسما کو 24 ستمبر کو سروسز ہسپتال لاہور لایا گیا اور ان کا اپنڈکس کا آپریشن کیا گیا
بیرون ملک کانفرنسوں کے انعقاد کے لیےکمیٹی قائم کر دی گئی
ہوبہو آئی فون جیسے کتبے کی پشت پر کمپنی کا لوگو بھی دیکھا جاسکتا ہے
لاش مادھوپور ہیڈورکس کے علاقے سے ملی، جس کی اطلاع بی ایس ایف کودی گئی