شاہ محمود قریشی کےبیٹے و بھانجے کی وفاقی کابینہ میں شمولیت
شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی پارلیمانی سیکریٹری برائے فنانس ہوں گے
شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی پارلیمانی سیکریٹری برائے فنانس ہوں گے
دونوں ممالک نے باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردئیے
سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی میں کوئی رسمی ملاقات ہوئی نہ ہی مصافحہ ہوا
چیف سیکریٹری سندھ نے ہٹائے گئے افسران کو ڈپٹی کمشنر لگانے کی منظوری دی ہے۔
عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
انٹرنیشنل پولیس نے میرے داماد کو حراست میں لیا ہے، گرفتار نہیں کیا،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
عمران خان کے پاس کسی چیز کی کوئی کمی نہیں، پیسہ بنانے کا انہیں شوق نہیں اور عزت اللہ تعالیٰ نے بہت زیادہ دی ہے،بشریٰ بی بی کا انٹرویو
پی ٹی آئی نے صرف انقلابی نعرے لگائے اور اقدامات نہیں کیے جب کہ عمران خان کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا چاہیے۔بلاول
امریکا کے ناظم الامور پال جونز نےخطے میں تصادم روکنے کے لیے پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا اور سراہا،آئی ایس پی آر
کے الیکٹرک پر جرمانہ مکمل تحقیقات کے بعد عائد کیا گیا ہے،ترجمان نیپرا