ایشیا کپ:بھارت نےسپرفورمرحلےمیں پاکستان کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی
پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو بھارت نےبڑی آسانی سے پورا کرلیا، شکھر دھون اور روہت شرما کی شاندار سنچریاں
پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو بھارت نےبڑی آسانی سے پورا کرلیا، شکھر دھون اور روہت شرما کی شاندار سنچریاں
وزیراعظم ا مریکا میں مقیم پاکستانیوں کے کردار کے معترف ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
راجہ ظفرالحق کی قیادت میں لیگی وفد نے پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری سے ملاقات کی اورپی پی کی سینئر قیادت کیلئےسابق وزیراعظم کا پیغام پہنچایا،
بھارتی بورڈ کےکبھی بھی خلاف نہیں رہا بلکہ انہیں مدد ہی فراہم کی،بھارتی بورڈ کیلئے دروازے کھلے ہیں،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
دھماکے سے بری طرح زخمی بچوں میں سے2بچوں کی ٹانگیں کاٹنا پڑی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی حالت نازک ہے،ترجمان محکمہ صحت
امر القیس 72 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، محمود اللہ نے بھی 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، افغانستان کی جانب سے آفتاب عالم کے 3 شکار
واضح رہے کہ گزشتہ عارف علوی کی آمد و رفت کیلئےٹریفک روک دی گئی تھی جس پر ایک شہری نے راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کیا تھا،
مودی اندرونی اسکینڈلز میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ اپنے اسکینڈلز سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،وزیر اطلاعات فواد چوہدری
ہماری سوچ کو غلط نہ سمجھا جائے امید ہے ہندوستان کی قیادت میں موجود تکبر ختم ہوجائے گا، عمران خان
اجلاس میں گورنر پنجاب غلام سرور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارشریک تھے