پاکستان اور بھارت کے درمیان آج گھمسان کا رن پڑے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بھی ٹیم ٹاس جیتے گی وہ پہلے فیلڈنگ کرے گی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بھی ٹیم ٹاس جیتے گی وہ پہلے فیلڈنگ کرے گی۔
معاہدے میں طے پایا ہے کہ یہ لوگ منگل کی شام تک مرید کے میں ہی بیٹھیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ
مزید میزبانی نہیں کرسکتے، انھیں ترکی کو جاننا اور سمجھنا چاہیے۔طیب اردوان
نمیبیا نے7اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر33رنز بنا لیے اسے میچ جیتنے کیلیے مزید93 رنز درکار۔
پنجاب حکومت کی جانب سے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کے بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔
دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے، اشیاء خور و نوش گھی، چینی اور آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں ۔وزیر اعظم
پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین اورکارکنان احتجاجی مظاہروں میں شریک ،حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ۔
یہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں ملک کو دیوالیہ کرکے باہر چلے جائیں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب