کچی پیاز کھانے کا دلچسپ مقابلہ
خواتین کی کیٹگری میں ایکوالورنامی خاتون نے زیادہ پیاز کھاکر مقابلہ جیت لیا
خواتین کی کیٹگری میں ایکوالورنامی خاتون نے زیادہ پیاز کھاکر مقابلہ جیت لیا
میرے خلاف مقدمات انتقامی کارروائی پر مبنی ہیں ، میڈیا سے گفتگو
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سابق وزرائے اعظم کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت کی
آپریشن ردالفسادکے تحت سیکیورٹی فورسز نےضلع ژوب کے سرحدی علاقے قمردین کاریزمیں کارروائی کی
حسن صہیب مراد ایک سیمینار میں شرکت کےلیے خنجراب میں تھے، جہاں دوران سفر انکی گاڑی الٹ گئی ۔
مالی سال 19-2018 کے ابتدائی 2 ماہ میں ترسیلات ساڑھے 13 فیصد زائد بھیجی گئیں۔اسٹیٹ بینک پاکستان
گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ میڈیا پر اعلان ہوا جس پر ہم نے آواز اٹھائی تو وزیر اطلاعات نے کہا کہ کوئی ایسی بات نہیں،صدر ن لیگ
25 جولائی کے عام انتخابات میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے کم ہونے کے باعث الیکشن کمیشن نے الیکشن دوبارہ کرانے کا حکم دیا تھا
یکم محرم الحرام 12 ستمبر بروز بدھ اور 10 محرم یوم عاشور 21 ستمبر بروزجمعہ کو ہوگی
آج نیشنل ٹاسک فورس فار ایجوکیشن کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے 4 سب کمیٹیاں بنا دی ہیں،شفقت محمود