کراچی، سخی حسن پمپنگ اسٹیشن کے ٹینک میں کتا مرگیا
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پمپنگ اسٹیشن میں کتا گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب ملازمین کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پمپنگ اسٹیشن میں کتا گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب ملازمین کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے
ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وزیراعظم عمران خان کوسیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی،
پاکستان کوبین الاقوامی چیلنجز کاسامنا ہےلیکن ہم امن اور استحکام کےذریعےاقوام عالم میں اپنا جائزمقام حاصل کرنےکیلئےپُرعزم ہیں،آرمی چیف
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی بیسمنٹ میں لگی جس کا دھواں پوری عمارت میں پھیل گیا، آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا
نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل پاکستان کے 13 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
سعودی وزیر اطلاعات کی پاکستان آمد پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا
ممنون حسین نے ایوان صدر کے ملازمین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا اور پھر ایوان صدر سے روانہ ہو گئے
عمر ایوب، علی زیدی، میاں محمد سومرو اور مراد سعید کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،ترجمان وزیراعظم ہائوس
17اگست کواسمبلی ہال میں عمران خان نےمجھ سےکہا کہ وہ پارلیمانی کمیشن بنانےکوتیارہیں لیکن ابھی تک نہیں بنائی گئی،صدر ن لیگ
میئرکراچی کی گاڑی ڈیفنس خیابان بخاری میں چھینی گئی جہاں مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ان کے ڈرائیور سے گاڑی چھینی