جعلی بینک اکائونٹ کیس:سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
جے آئی ٹی میں ایف آئی اے کے احسن صادق، ریجنل ٹیکس آفس کے کمشنر آئی آرعمران لطیف، اسٹیٹ بینک کے جوائنٹ ڈائریکٹر بی آئی ڈی ون ماجد حسین شامل ہیں
جے آئی ٹی میں ایف آئی اے کے احسن صادق، ریجنل ٹیکس آفس کے کمشنر آئی آرعمران لطیف، اسٹیٹ بینک کے جوائنٹ ڈائریکٹر بی آئی ڈی ون ماجد حسین شامل ہیں
اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو آج ایک ریٹائرڈ فوجی ہوتا،وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب
مشترکہ اعلامیہ کےمطابق دونوں ملکوں کےوزرائے خارجہ اور وزرائےدفاع کےدرمیان محفوظ کمیونیکیشن قائم کرنےکافیصلہ بھی ہوا ہے
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بھی تقریب میں شرکت
غیر جانبدار اور شفاف الیکشن کے انعقاد کے لیے عہدے پر فائز نہیں رہ سکتا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اور وہ کبھی توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے،درخواست میں موقف
ملک بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ریفرنس میں وزارت اطلاعات کےسابق ملازم فاروق،سلیم،حسن،حنیف،انعام اور ریاض کو بھی شریک ملزم بنایا گیا ہے،نیب اعلامیہ
تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ این اے 247 پر میں کھڑا ہو جاؤں۔ڈاکٹر فاروق ستار
اس وقت کے وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور اکثریت کی حکومت جعلی ہے، اب بھی کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں،سربراہ جے یو آئی ف