نمیبیا اورآئرلینڈ کا میچ فائنل کی حیثیت اختیارکرگیا
فاتح سائیڈ سپر 12 راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوالے گی۔
فاتح سائیڈ سپر 12 راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوالے گی۔
مسلح افراد نے مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو نشانہ بنایا۔
راولپنڈی اوراسلام آباد میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ۔جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث اسکول، کالج اور دفاتر جانے والے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا۔
دھماکے کے باعث فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا۔ قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
لاہوراور دیگر شہروں میں کل بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے ۔
پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پرگرنے سے پہلے ہی طیارے میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
اورنج لائن ٹرین سروس کی انتظامیہ کی درخواست پر تحریک لبیک کے اعلی عہدیدران کیخلاف مقدمہ درج
ڈالر نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 174.10 روپے کا ہو گیاہے ۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
رواں سال جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 75 مریض لائے جا چکے ہیں۔