ڈالر کی قیمت بڑھنے سےکچھ کو فائدہ ہو رہا ہے۔گورنراسٹیٹ بینک کی منطق
بیرون ملک پاکستانی جب اپنے گھروالوں کو پیسے بھیجتے ہیں تو ڈالر کی قیمت اوپر جانے سے ان کے پیسے بڑھ جاتے ہیں۔رضا باقر
بیرون ملک پاکستانی جب اپنے گھروالوں کو پیسے بھیجتے ہیں تو ڈالر کی قیمت اوپر جانے سے ان کے پیسے بڑھ جاتے ہیں۔رضا باقر
ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم۔ سید خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا۔عدالت
گنگام رام اور جناح ہسپتال میں ڈینگی کے لیے مختص کردہ تمام بیڈ مریضوں سے بھر گئے۔
بی اے پی اوراپوزیشن اراکین نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی۔
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 3 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
گزشتہ 24گھنٹوں میں 622 کیسز سامنے آئے ۔
سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔
جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف سخت مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا ۔
شہید ایف سی اہلکاروں میں لانس نائیک مدثر اور سپاہی جمشید شامل ہیں جبکہ شہید پولیس کانسٹیبلز میں عبدالصمد اور نور رحمان شامل ہیں ۔
26 اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔