اسرائیل نے لانگ رینج میزائل تیار کرلئے
نیامیزائل سسٹم مشرق وسطیٰ میں کہیں بھی مار کر سکتا ہے، اسرائیلی وزارت دفاع
نیامیزائل سسٹم مشرق وسطیٰ میں کہیں بھی مار کر سکتا ہے، اسرائیلی وزارت دفاع
فوج نے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کو علاقہ چھوڑنے پرمجبور کیا اور یہ اقدامات جنگی جرائم اور نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں،اقوام متحدہ
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 10 رکنی کابینہ سے حلف لیا،اس موقع پروزیراعلیٰ جام کمال بھی موجود تھے
حلف اٹھانے کے بعد صوبائی وزرا نے صوبے کی ترقی کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
حکام بھارتی ریاست کیرالہ کےسیلاب زدگان کی امداد کی پیشکش اورامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی فون کال وصول کرنےکےحوالے سےلاعلم
اعتزاز احسن کانام واپس لے کر میری حمایت کی جائے، سربراہ جے یو آئی ف کی آصف زرداری سے درخواست
پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعویدارنے پہلے جھٹکے میں ہی تمام رکارڈ توڑدیے،پی پی رہنما
پاکستانی شیئرز بازارمیں کاروبار کے د وران اکیس کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت نو ارب روپے سے زائد رہی
اقتصادی رابطہ کمیٹی 12 ممبران پر مشتمل ہوگی جس میں مواصلات، قانون، پاور اور پیٹرولیم کے وزراء شامل ہوں گے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال اور پراسیکیوٹرجنرل نے سپریم کورٹ میں ملاقات کی