ایوان اقتدار میں آنے والے زلزلے کے آفٹرشاکس
سیاسی بقا کیلیے اسمبلی تحلیل کا آپشن استعمال کر کے نئے انتخابات کی طرف جایا جا سکتا ہے-
سیاسی بقا کیلیے اسمبلی تحلیل کا آپشن استعمال کر کے نئے انتخابات کی طرف جایا جا سکتا ہے-
اگران کے ساتھ اپریل میں کیا جانا والا معاہدہ پورا نہ کیا گیا تو جمعرات کی شام آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا جائے گا۔
نالائقوں نے وقت پر سودے نہیں کئے جس کے باعث دسمبر میں ملکی تاریخ کا بد ترین گیس بحران آرہا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 554 نئے کیسز سامنے آئے ۔
ڈونلڈ بلوم خطے میں سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکرعبدالقدوس بزنجو کریں گے۔
بس کو سڑک کے کنارے دو دھماکہ خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایاگیا۔سرکاری ٹی وی
درخواست 283 دن زائد المیعاد ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال
پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کی ڈرافٹنگ ہی درست نہیں، صوبائی حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی ادارے انہوں نے بحال کیے،تحقیقات کرکے معاملے کی تہہ تک جائیں گے۔ جسٹس گلزاراحمد
وزیراعظم سعودی گرین انیشی ایٹو سمٹ میں شرکت اور سعودی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔