وزیراعظم عمران خان کا وزارت کیڈ ختم کرنے کا فیصلہ
وزارت کیڈکے معاملات آئی سی ٹی،سی ڈی اے،وزیرپارلیمانی اموردیکھیں گے
وزارت کیڈکے معاملات آئی سی ٹی،سی ڈی اے،وزیرپارلیمانی اموردیکھیں گے
3 روز قبل انتہا پسندوں نے حیدر آباد کےعلاقےمعظم جاہی مارکیٹ میں بیلوں کو لے جانے والی ایک گاڑی پر حملہ کیا تھا،
پانچ میچوں کی سیریزمیں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری حاصل، چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا
اسپتال کے عملے نے میری بیوی اور بچے کو بہترین طبی سہولیات فراہم کیں،سعودی حکام کے شکر گزار ہیں،والد
پاکستان اوربھارت باہمی اعتماد بڑھا کراختلافات کا حل نکالیں،ترجمان چینی وزارت خارجہ
آگ عمارت کی 12 منزل پرلگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگرمنزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،بھارتی میڈیا
5 ماہی گیروں کی تاحال تلاش جاری ہے،لانچ میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار کئے گئے تھےجس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
کارگو ٹرمینل پر ویت نام بھیجوائے جانے والے سامان سے گینڈے کے 50 سینگ برآمد ہوئے
سنت ابراہیمی کا تقاضا ہے کہ ہم زندگی کے ہر شعبے میں ایثاروقربانی کا مظاہرہ کریں،وزیر اعظم
عمران خان کچھ عرصہ قبل جن معاملات پر پچھلی حکومتوں اوروزرائے اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے اب وہی کام وہ خود کررہے ہیں